ڈو مور کے جواب میں ”نو مور“ کی پالیسی اپنانے تک امریکہ ہماری خود مختاری روندتا رہے گا: میاں محمود عباس

Jun 10, 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب کے کارکنان نے ڈرون حملوں کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے، ناظم اعلیٰ پنجاب میاں محمود عباس نے ڈرون حملوں کو سابق حکمرانوں کی بزدلانہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے نزدیک پاکستان کی سلامتی و خود مختاری کی کوئی حیثیت نہیں، جب تک ”ڈومور“ کی بجائے ”نومور“ کی پالیسی نہیں اپنائی جائے گی۔ امریکہ ہماری خودمختاری اور وقار کو اسی طرح روندے گا۔

مزیدخبریں