نوازشریف لیاری گینگ وار گروپوں کی کھلی غنڈہ گردی کا نوٹس لیں، رابطہ کمیٹی، حکومت سندھ کا کردار افسوسناک ہے، نبیل گبول

کراچی (نیوز رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لیاری کے مختلف علاقوں میں گینگ وار کے مختلف دہشت گر د گروپوں کی کھلی غنڈہ گردی اوردستی بموں سے حملوں میں بے گناہوں کو ہلاک اور زخمی کرنے کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف اور وفاقی وزیر داخلہ نثار علی خان سے مطالبہ کیا کہ گینگ وار کو حاصل حکومت سندھ کی سرپرستی اور بے گناہ افراد کے قتل کا فی الفور نوٹس لیا جائے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...