ماسکو (اے پی پی) امریکی ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن کے سربراہ مائیکل لیون ہارٹ نے کہا ہے کہ افیون کی تجارت افغانستان کا ذاتی مسئلہ ہے، اگلے سال امریکی فوجی انخلاءکے بعد منشیات سمگلنگ کی روک تھام کیلئے افغانستان کو خود اقدامات کرنے ہوں گے۔ ماسکو میں ا روسی ہم منصب سے ملاقات کے بعد اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے یو ایس ڈی ای اے کے سربراہ نے کہا کہ افغانستان میں منشیات کی پیداوار کی روک تھام کیلئے بین الاقوامی مداخلت کی ضرورت ہو گی۔
مائیکل لیون
امریکی انخلاءکے بعد افغانستان کو منشیات سمگلنگ کی روک تھام کیلئے خود اقدامات کرنا ہوں گے: مائیکل لیون ہارٹ
امریکی انخلاءکے بعد افغانستان کو منشیات سمگلنگ کی روک تھام کیلئے خود اقدامات کرنا ہوں گے: مائیکل لیون ہارٹ
Jun 10, 2013