وزیراعظم نواز شریف ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے اقدامات کریں: مفتی صفدر قادری

Jun 10, 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار) عالمی تحریک امن کے چیئرمین مفتی صفدر علی قادری نے نواز شریف کو تیسری مرتبہ پاکستان کا وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان اسلامی نظام کے نفاذ اور ڈراو¿ن حملوں کی روک تھام کے لئے فوری اقدام کریں۔ اسلام کے عادلانہ نظام کے نفاذ سے ہی ملک بحرانوں کے چنگل سے آزاد ہو گا۔ 

مزیدخبریں