لاہور (خبر نگار) مسلم لیگ (ن) لاہورکے سابق صدر حاجی محمد حنیف نے کہا ہے کہ میرٹ اورشفافیت کافروغ مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کارازہے۔ ہماری قیادت نے ہردورمیں بے لوث خدمت اورکمٹمنٹ کی مددسے عوام کواپناگرویدہ بنایا۔ وزیراعظم نوازشریف نے اپنے معتمد ٹیم ممبرز کو وزارتوں کا قلمدان ان کی وفاداری نہیں بلکہ سمجھداری کی بنیاد پر دیا۔
میرٹ اور شفافیت کا فروغ مسلم لیگ ن کی کامیابی کا راز ہے: حاجی حنیف
Jun 10, 2013