سرینگر (کے پی آئی) فرےڈم پارٹی کے سربراہ شبےر احمد شاہ نے کہا ہے کہ ےہ بات بالکل واضح ہے کہ بھارتی آئےن کے تحت مسئلہ کشمےر کا کوئی حل تلاش کرنا شہےدوں کے پاک خون سے مذاق کے مترادف ہو گا۔ انہوں نے کہا کشمےر ی قوم ےہ بات سمجھ چکی ہے کہ شہےدوں کی قربانےوں کی وجہ سے ہی مسئلہ کشمےر عالمی سطح پر اجاگر ہوا ہے۔ نظربندی کے خاتمے پر پلوامہ مےں خطاب کرتے ہوئے شبےر احمد شاہ نے کہا کہ بھارتی حکومت پر زبردست دبا¶ بڑھ رہا ہے کہ وہ مسئلہ کشمےر کا حل کشمےر ےوں کی مرضی کے مطابق نکالے ۔
شبیر شاہ
بھارتی آئےن کے تحت مسئلہ کشمےر کا کو ئی حل ناقابل قبول ہوگا: شبیر شاہ
بھارتی آئےن کے تحت مسئلہ کشمےر کا کو ئی حل ناقابل قبول ہوگا: شبیر شاہ
Jun 10, 2013