کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلی بلوچستان نے پہلا حکم جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پہلے حکم میں کہا ہے تقرریوں اور تبادلوں کیلئے سیاسی اثرورسوخ استعمال کرنے والے سرکاری افسروں اور ملازمین کیخلاف کارروائی کی جائیگی۔
پہلا حکم