سندھ کی وزیر روبینہ قائم خانی ٹریفک حادثے میں زخمی، ہسپتال منتقل

سانگھڑ (آئی این پی) سندھ کی وزیر برائے سپیشل  ایجوکیشن روبینہ قائم خانی ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئیں۔  صوبائی وزیر کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق  صوبائی وزیر برائے  سپیشل  ایجوکیشن روبینہ قائم خانی گاڑی الٹنے کے نتیجے میں زخمی ہو گئیں جس پر انہیں زخمی حالت میں نواب شاہ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...