پی سی بی انتظامی کمیٹی کی مدت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج

لاہور (وقائع نگار خصوصی+سپورٹس رپورٹر) ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامی کمیٹی کی مدت میں مزید چار ماہ کی توسیع کے فیصلے کیخلاف درخواست خارج کر دی۔ فاضل عدالت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کے  دلائل سے اتفاق کیا معاملہ پہلے ہی سپریم کورٹ میں زیرسماعت ہے، ہائیکورٹ میں نہیں سنا جا سکتا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...