ملتان: نا معلوم افراد نے 11 سالہ لڑکے پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، ہسپتال میں حالت نازک

Jun 10, 2015

ملتان (نوائے وقت نیوز) ملتان میں پوسن روڈ پر نا معلوم افراد نے 11 سالہ لڑکے پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس کے نتیجے میں لڑکا بری طرح جھلس گیا۔ جسے نشتر ہسپتال داخل کرا دیا گیا جہاں اس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

مزیدخبریں