لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری گذشتہ روز کینیڈا سے لندن پہنچ گئے۔ وہ اپنے مختصر دورہ برطانیہ کے دوران 23جون کو دہشت گردی کے خاتمے، امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے حوالے سے مرتب کیے گئے نصاب کی تقریب سے خطاب کرینگے۔ تقریب میں ممتاز شخصیات شریک ہوں گی۔
طاہر القادری لندن پہنچ گئے، 23 جون کو تقریب سے خطاب کرینگے
Jun 10, 2015