کراچی، رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

Jun 10, 2015

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں گھگھر پھاٹک کے قریب رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

مزیدخبریں