لندن (آن لائن)برطانوی ایئرلائن کے طیارے کو شہد کی مکھی کے ٹیکنیکل انسٹرومنٹ میں گھس جانے کی وجہ سے ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔جہاز نے جیسے ہی پرواز بھری تو چند منٹ بعد ہی پائلٹ کو طیارے میں تکنیکی مسئلے کا احساس ہوا اور طیارے کو واپس اتارنے کا فیصلہ کیا۔
شہد کی مکھی نے برطانوی طیارے کو ایمرجنسی لینڈنگ پرمجبورکردیا
Jun 10, 2015