بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان واحد کرکٹ ٹیسٹ آج شروع ہوگا

فتح اللہ (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا۔ بھارتی ٹیم اپنے دورہ بنگلہ دیش کے دوران ایک ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

ای پیپر دی نیشن