لندن ( بی بی سی )انگلینڈ میں وزراء نے حکم دیا ہے کہ جعلی یونیورسٹیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ حکومت کے مطابق اس حکم کا مقصد ایسی جعلی ویب سائٹس کے خلاف کارروائی کرنی ہے جو خود کو انٹرنیٹ پر مصدقہ یونیورسٹیوں کے طور پر پیش کر رہی ہیں اور لوگوں میں جعلی ڈگریاں تقسیم کر رہی ہیں۔
جعلی ڈگریاں، برطانیہ میں بھی یونیورسٹیوں کے خلاف کارروائی
Jun 10, 2015