پنجاب یونیورسٹی مختلف امتحانات کے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول

Jun 10, 2015

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے مختلف میڈیکل ڈپلومہ بشمول ڈی اے پارٹ ون اینول 2012ئ، ڈی او ایم ایس پارٹ ون اینول 2012ء ، ڈی ایم آر ڈی پارٹ ون سپلیمنٹری 2011ء اور اینول2012ئ، ڈی ایم آر ٹی پارٹ ون اینول2012ء ،ڈی اے پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2012ء اور اینول 2013ء ، ڈی او ایم ایس پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2012ء اور اینول 2013ء ، ڈی ایم آر ڈی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2012ء اور اینول 2013ء ، ڈی ایم آر ٹی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2012ء اور اینول 2013ء ، ڈی جی او سپلیمنٹری 2010ء اور اینول2011ئ،ڈی سی پی سپلیمنٹری 2010ء اور اینول2011ئ، ڈی سی ایچ سپلیمنٹری 2010ء اور اینول2011ئ، ڈی ٹی سی ڈی سپلیمنٹری 2010ء اور اینول2011ء اور ڈی ایم جے اینول 2012ء کے امتحانات کے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 12 جون اور ڈبل فیس کے ساتھ 15 جون ہے۔

مزیدخبریں