مانگا منڈی (نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنما حاجی محمد یعقوب نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے عوام دشمن بجٹ کو مسترد کر دیا ہے ہر چیز پر مہنگائی نے ڈیرے جمانے شروع کر دئیے ہیں ، بجٹ میں غریب عوام کو کوئی مراعات نہیں دی گئی، حکمران طبقے کو عام آدمی کی مشکلات کا کوئی احساس نہیں۔