شیریں مزاری سے متعلق نامناسب روئیے پر حکومت خواجہ آصف سے وزارت واپس لے: مسرت چیمہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے خواجہ آصف کے خاتون پارلیمنٹرین شیریں مزاری کیخلاف بولے گئے ناشائستہ ریمارکس کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ (ن) لیگ کی قیادت خواجہ آصف سے فی الفور وزارت واپس لے اور انہیں قومی اسمبلی کے فلور پر معافی مانگنے کی ہدایت کی جائے ۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت ہمیشہ خواتین کے عزت و احترام اور انہیں حقوق دینے کا ڈھنڈورا پیٹتی ہے لیکن اب وقت آگیا ہے کہ اسے اپنے عمل سے اسے ثابت بھی کرنا چاہیے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...