عوام کا استحصال کرنیوالے حکمرانوں کا یوم حساب قریب آگیا: غلام محی الدین دیوان

Jun 10, 2016

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی جنرل سیکرٹری غلام محی الدین دیوان نے کہا ہے کہ عوام کا استحصال کرنے والے مسلم لیگ (ن)کے سیاسی حکمرانوںکے حساب کا وقت آ گیا ہے اور وہ اپنے انجام سے کسی صورت بھی بچ نہیں سکتے ۔

مزیدخبریں