اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے یراہتمام سیمینار

Jun 10, 2016

لا ہور (پ ر) اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنزپا کستا ن کے زیر اہتما م ایک سیمینا ر کا انعقا دکیا گیا ۔ جس میں مہمان خصو صی ڈاکٹر طا ہر چو دھری ۔ اس مو قع پرڈاکٹر ریا ض احمد ،ڈاکٹراعظم خا ن ،ڈاکٹرعا صم شفیق ،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی ،ڈاکٹر نا ہید ند یم ،ڈاکٹرفر حت نعما ن ،ڈاکٹرایو ب ،ڈاکٹر شا زیہ منظو ر ،ڈاکٹر یعقو ب سمیت فیملی فز یشنز کے ڈاکٹر وں نے کثیر تعد اد میں شر کت کی ۔اس حو الے سے ڈاکٹرطا ہر چو دھر ی نے فیملی فز یشنز کو مختلف بیما ر یو ں کے حو الے سے خصو صی لیکچر دیا اور ان کو جد ید علا ج با ر ے روشنا س بھی کر وایا ۔

مزیدخبریں