لاہور (خصوصی نامہ نگار)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نبیل جاوید نے ڈویلپمنٹ اینڈ ایمپلی مینٹیشن آف انٹیگریٹڈ کمپیوٹرائزڈ سسٹم فار ایل ڈی اے پراجیکٹ کی ٹیم لیڈر بینش فاطمہ ساہی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل(ہائوسنگ)کے عہدے کا اضافی چارج دے دیا ہے ۔
بینش فاطمہ ساہی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہائوسنگ کا اضافی چارج دیدیا گیا
Jun 10, 2016