نوابشاہ : وڈیرے نے 5 سالہ بچی کو 25 سال کے نوجوان سے ونی قرار دیدیا : انکار پر والد پر تشدد، منہ کالا کر دیا

نواب شاہ (آئی این پی) نوابشاہ کے علاقہ شاہ پور جہانیاں میں لین دین کے تنازعہ پر جرگہ ہوا۔ بااثر وڈیرے نے محنت کش صاحب خان کی 5 سالہ بچی نور خاتون کو 25 سالہ نوجوان منیر احمد سے ونی قرار دے دیا۔ جرگے کا فیصلہ ماننے سے انکار پر بچی کے والد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اس کے چہرے پر کالک مل دی گئی۔ متاثرہ شخص نے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...