سول جج نے پسند کی شادی پر قتل ہونے والی عنبرین کی قبر کشائی کا حکم دیدیا

Jun 10, 2016

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) مقامی عدالت نے پسند کی شادی کرنے پر قتل ہونے والی لڑکی کی قبرکشائی کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ عنبرین نے بلال سے پسند کی شادی کی تھی لیکن رخصتی سے قبل لڑکی کے ماموں جمیل اور بھائی سلیم نے اسے گلا دبا کر قتل کر دیا جس پر بلال نے سول جج کی عدالت میں درخواست دائر کی مقتولہ کی قبر کشائی کر کے اسکا پوسٹ مارٹم کرایا جائے۔
قبر کشائی

مزیدخبریں