لاہور (نمائندہ سپورٹس + سپورٹس رپورٹر)ایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی آج سے 17 جون تک لندن میں کھیلی جائے گی۔ امیزبان برطانیہ، عالمی چیمپئن آسٹریلیا، جرمنی، کوریا، بھارت، بیلجیئم کی ٹیمیں شریک ہونگی۔ ٹرافی میں شریک ٹیموں کے درمیان فائنل سمیت مجموعی طور پر 18 میچز کھیلے جائیں گے اور ہر ٹیم ایک دوسرے کے خلاف تین، تین میچز کھیلے گی اور دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل ہو گاافتتاحی روز تین میچز کے فیصلے ہوں گے۔
ہاکی چیمپئنز ٹرافی آج سے لندن میں کھیلی جائے گی
Jun 10, 2016