لاہورمیں ٹریفک پولیس نے جعلی ٹریفک وارڈن اعظم اوراس کے ساتھی فراست کوگرفتارکرکے موٹرسائیکل اورنقدی برآمد کرلی

لاہورمیں ٹریفک پولیس نے جعلی ٹریفک وارڈن اعظم اوراس کے ساتھی فراست کو گرفتارکرکے موٹرسائیکل اورنقدی برآمد کرلی .ڈی ایس پی صدر ملک اکرام کی ابتدائی تفتیش کے مطابق گرفتارملزم اعظم ٹریفک پولیس کی جعلی وردی پہن کرگاڑیوں کے ڈرائیورسے رشوت بٹورتا تھا،ملزم اعظم کا تعلق سرگودھا جبکہ فراست کا بابو صابوسے ہے،گرفتار دونوں ملزمان کو تھانہ شیرا کوٹ پولیس کے حوالے کردیا گیا.

ای پیپر دی نیشن