لندن (نیٹ نیوز) آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر بچوں کو شام کے کھانے میں پھل اور سبزیاں دی جائیں تو اس کا زیادہ فائدہ ہوتا ہے اور بچوں پر اس کا فوری طور پر بہتر نتیجہ ہوتا ہے۔ سائنسدانوںکا کہنا تھا سبزیاں اور پھل اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں۔اور اس میں جسمانی ڈی این اے کو برقرار رکھتے ہیں۔
بچوں کی بہتر تعلیمی کارکردگی کے لیے انہیں پھل کھلائیں
Jun 10, 2017