ٹوکیو: شہریوں پر چاقو سے حملہ، ایک شخص ہلاک، 2زخمی، ملزم گرفتار

ٹوکیو (نوائے وقت رپورٹ) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے ٹرین سٹیشن پر ایک شخص نے شہریوں پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حملے میں ایک شخص ہلاک اور 2زخمی ہو گئے ۔ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...