احتساب عدالت کو ریفرنسز کی مدت سماعت میں توسیع، خدیجہ صدیقی سمیت اہم مقدمات کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آج سماعت ہو گی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) احتساب عدالت میں پانامہ فیصلے میں مزید وقت کی استدعا کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت کے جج نے پانامہ فیصلے میں مزید وقت دینے کیلئے درخواست دائر کی تھی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ آج درخواست پر سماعت کریگا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کریں گے۔ دو رکنی بنچ کی کازلسٹ جاری کر دی گئی۔ خدیجہ صدیقی کے ملزم شاہ حسین کی بریت کے خلاف کیس کی سماعت آج ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...