عمران خان اہلیہ بشریٰ سمیت آج عمرہ ادائیگی کیلئے جائینگے، شیخ رشید چلے گئے

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ خان کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے آج اتوار کو سعودی عرب رواہ ہوں گے۔ وہ تین دن بعد اسلام آباد واپس پہنچ جائیں گے۔ دوسری طرف عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد بھی عمرہ کی ادائیگی کیلئے گزشتہ روز سعودی عرب چلیگئے۔

ای پیپر دی نیشن

پھا پھا کٹنی

 پھا پھا کٹنی  ایک ایسا لفظ ہے جو  اردو،  پنجابی،  ہندی اور مختلف علاقائی زبانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔  پھا ...