تحریک انصاف نے صرف 25 کارکنوں کو ٹکٹ دیئے: سینیٹر روبینہ خالد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کی راہنما سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے 172 میں سے صرف 25 ٹکٹیں کارکنوں کو دیں۔ 147 ٹکٹیں من پسند افراد کو نواز دی گئیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹکٹیں حاصل کرنے والے 25 افراد کی عمریں 70 سال سے زائد ہیں۔ 45 امیدواروں کی عمریں 65 سال کے قریب ہیں۔ پرویز خٹک‘ شاہ محمود قریشی‘ جہانگیر ترین‘ لیاقت جتوئی اور انور چیمہ کے پورے خاندان کو ٹکٹیں دے دی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...