سری نگر (کے پی آئی) ریاست جموں وکشمیر میں سالانہ 1100افراد ٹریفک حادثات کی وجہ سے لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ خراب سڑکوں کی وجہ سے سال2017میں 15996سڑک حادثات میں 791افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دو بیٹھے تھے اور 22,021زخمی ہوئے ہیں۔958افراد 2016میں ہلاک ہوئے 791افراد 2015میں ہلاک ہوئے ہیں اور یہ سلسلہ بڑی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔