ہوانا(اے پی پی) کیوبا میں واقع امریکی سفارت خانے میںمزید 2 اہلکار ایک پراسرار بیہماری میں مبتلا ہوگئے ہیں جنکی کی طبی جانچ کی جا رہی ہے۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ان دو افسران کو علاج اور طبی معائنے کی غرض سے امریکہ بلا لیا گیا ہے ۔