گلہری بھی بوتل سے پانی پیتی ہے؟ ویڈیو وائرل

Jun 10, 2018

لندن (نیٹ نیوز)گلہریاں یوں تو کافی نٹ کھٹ اور شرارتی ہوتی ہیں لیکن ایک نوجوان سے ننھی گلہری کی پکی دوستی ہو گئی ہے، جس کی بوتل سے پانی پینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔پیاسی گلہری نے نوجوان کی پانی کی بوتل سے پانی پینا شروع کیا تو رکنے کا نام ہی نہ لیا۔

مزیدخبریں