سیﺅل (نیٹ نیوز)جنوبی کوریا میں سالانہ بوسان انٹرنیشنل موٹر شو میں چمچماتی لگڑری الیکٹرک اور سپورٹس گاڑیاں شرکاء کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔جنوبی کوریا میں سالانہ بوسان انٹرنیشنل موٹر شو 2018 جاری ہے،مقامی کنونشن سنٹر میں منعقد ہونے والے اس انٹرنیشنل موٹر شو میں دنیا بھر سے گاڑی ساز کمپنیوں نے شرکت کی۔