مراد سعید پارٹی پلیٹ فارم پر نوجوانوں کا مقدمہ لڑنے میں ناکام رہے آئی ایس ایف کی عمران سے شکایت

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن نے چیئرمین تحریک انصاف سے شکایت کی ہے کہ مراد سعید نہیں چاہتے کہ انکے سوا کوئی نوجوان آگے آئے۔ وہ آئی ایس ایف اور نوجوانوں کا پارٹی پلیٹ فارم پر مقدمہ لڑنے میں ناکام رہے ہیں اسلئے چیئرمین آئی ایس ایف کے مرکزی صدر چوہدری ارسلان کو الیکشن لڑنے کیلئے ٹکٹ جاری کریں اور ہمارا مطالبہ ہے کہ فوری طور پر سینئر رہنما اسد عمر کو انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا کوآرڈینیٹر بنایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...