الیکشن 2018 میں انتقامی سیاست، عوامی مفادات کے برعکس کام کرنیوالوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا: زکریا شاہین

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)سیاسی وسماجی رہنما وانجمن تاجران کے نائب صدر محمد زکریا شاہین نے کہا کہ عوام 2018 ء کے انتخابات میں خدمت ،پیار ،محبت اور عوامی امنگوں کی ترجمانی کو یقینی بنانے والوں کو ووٹ دینگے انتقامی سیاست اور عوامی مفادات کے برعکس کام کرنیوالوں کو ناکامیوں کا منہ دیکھنا پڑیگا ترقی اور خوشحالی کے ویژن سے ہی گراس روٹ لیول پر تبدیلی کی بنیادی یقینی ہوتی ہیں وگرنہ مسائل حل ہونے کی بجائے مزید گھمبیر ہوجاتے ہیں ان خیالات کااظہارانہوں نے یہاں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...