بھوئے آصل (نامہ نگار) الیکشن 2018میں جیت کر علاقہ کو مثالی بنادوں گا ، قائد عمران خاں کے خواب نیا پاکستان کی تکمیل 2018کے بعد شروع ہوجائے گی ، ۔ ان خیالا ت کا اظہار اُمیدوار برائے ایم پی اے تحریک انصاف حلقہ 182رائو داور حیات خاں نے صحافیوں سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی نے مجھے حلقہ پی پی 182کا ٹکٹ دے کر میرے حوصلوں کو بلندکیا ہے۔
عام انتخابات میں جیت کر حلقہ کو مثالی بنا دوں گا: راؤد اور حیات
Jun 10, 2018