مسلم لیگ ن عوام کی عدالت میں سرخرو ہے: میاں توفیق

شیخوپورہ(نامہ نگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما میاں محمد توفیق نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت اور ملک کی ترقی و خوشحالی کا تہیہ کیا ہوا ہے، آخری سانس تک عوام کی خدمت کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے آگے بڑھائیں گے۔ پانچ سال بعد مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کی عدالت میں سرخرو ہے ۔

ای پیپر دی نیشن