ملتان (وقائع نگار) گیسٹرو انٹرائٹس کے 203 مریض ہسپتالوں میں لائے گئے 155 کو داخل کیا گیا نشتر ہسپتال میں 76 چلڈرن کمپلیکس میں 82 شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہسپتال میں 45 مریض لائے گئے۔
گیسٹرو انٹراٹس سے متاثرہ 203 مریضوں کی مختلف ہسپتالوں میں آمد‘ 155 کو داخل کر لیا گیا
Jun 10, 2018