عباس کمیلی کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی (نیوز رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے عہدیداران جاوید ناگوری، خالد لطیف، ذوالفقار قائم خانی، شکیل چوہدری ، لطیف آرائیں اور ضلع شرقی کے سیکریٹری اطلاعات وقاص شوکت نے معروف عالم دین علامہ عباس کمیلی کے انتقال پر انتہائی دکھ کااظہار کیا۔

ای پیپر دی نیشن