دوسری ٹور دی خنجراب سائیکل ریس 27جون سے شروع ہوگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن حکومت گلگت بلتستان کے تعاون سے دوسری ٹور دی خنجراب سائیکل ریس 27 سے 30 جون تک منعقد ہوگی۔پی سی ایف کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس ایونٹ میں بین الاقوامی سائیکلسٹسں کی شرکت متوقع ہے۔ اس لئے ایونٹ میں بہترین کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے تربیتی کیمپس لگائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹور دی خنجراب میں سائیکل ریس میںشرکت کرنے والی ہر ٹیم 6 کھلاڑیوں اور 2 آفیشلز پر مشتمل ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...