ایتھنز (اے پی پی) یورپی یونین کے رکن ملک یونانکے دارالحکومت ایتھنز میں بھی سرکاری اخراجات پر تعمیر ہونے والی مسجد اس سال ستمبر میں عبادت کے لیے کھول دی جائے گی۔یونان کی تعلیم اور مذہبی امور کی وزارت نے بتایا کہ مسجد مکمل طور پر سرکاری خرچسے تعمیر کی گئی ہے اور اس کا مقصد مسلمانوں کو نماز پڑھنے کئے قانونی جگہ فراہم کرنی تھی تاکہ شہر میں کوئی غیرسرکاری مسجد تعمیر کرنے کی ضرورت پیش نہ آئے۔