دو بکرے چوری ،مقدمہ درج

کلر سیداں (نامہ نگار)لال حسین سکنہ چک مرزا نے پولیس کو بیان دیا کہ میں نے مال مویشی پال رکھے ہیں۔گزشتہ رات اپنے دو عدد بکرے اپنے گھر میں باندھ کر سو گیا اور جب صبح اٹھا بکرے گھر میں موجود نہ تھے جنہیں نامعلوم ملزمان چوری کر کے لے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن