واشنگٹن (نیٹ نیوز) ماہرین کرونا سے بچنے کے لئے گھروں کو جراثیم کش محلول اور بلیچ سے دھونے کا مشورہ دے رہے ہیں لیکن امریکی عوام کی جانب سے ان جراثیم کش محلول اور بلیچ کا بے حد غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ 39 فیصد افراد نے کرونا وائرس سے بچنے کے لئے جراثیم کش ادویات اور بلیچ کا اپنے جسم پر سپرے کیا۔