اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر تیجانی محمد باندے نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالگیر وباء کے باعث اقوام متحدہ کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی بار دنیا کے سربراہان ستمبر میں ہونے والے جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں ذاتی حیثیت سے شرکت نہیں کریں گے۔
پہلی باراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس سربراہان مملکت کے بغیر ہو گا
Jun 10, 2020