ممبئی میں نوجوان کی ٹک ٹاک پر خودکشی

ممبئی (نیٹ نیوز) بھارت میں 24 سالہ رکشہ ڈرائیور نے زہر پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا اور ٹک ٹاک پر شیئر کرنے کے لئے خودکشی کی۔ ویڈیو بھی بنائی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلور میں 24 سالہ نوجوان دھنن جایا نے جاں کنی کی تکلیف اور کرب کا اندازہ کرنے کے لئے خود کشی کا فیصلہ کیا۔ دکان سے کیڑے مار دوائی لی اور ٹک ٹاک پر ویڈیو بناتے ہوئے دوا پی لی۔

ای پیپر دی نیشن