اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی سرکاری ملازمین نے وزارتِ خزانہ کے سامنے جاری علامتی دھرنا اور قلم چھوڑ ہڑتال 12 جون تک مؤخر کر دی ہے،وفاقی سیکرٹریٹ ایمپلائز کور کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال 2020-21 میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق علامتی دھرنا اور قلم چھوڑ ہڑتال 12 جون تک موخر کردی گئی ہے ۔
تنخواہوں میںاضافہ:وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کادھرنا ،ہڑتال پرسوں تک موخر
Jun 10, 2020