لندن (عارف چودھری)برطانوی حکومت نے کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر سکول کھولنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔برطانیہ میں پرائمری سکولز کھولنے پر والدین اور ٹیچرز کی جانب سے تنقید اور غیر معمولی حاضری نظر آئی۔برطانوی حکومت نے ستمبر تک سکولوں کو بند رکھنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔
کروناـ:برطانوی حکومت نے سکول کھولنے کا فیصلہ واپس لے لیا
Jun 10, 2020