فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر اقبال کشمیری کی طبیعت ناساز‘ آئی سی یو میں زیر علاج

Jun 10, 2020

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر اقبال کشمیری طبیعت خرابی کے باعث ماڈل ٹاؤن کے نجی ہسپتال میں داخل ہیں۔ اقبال کشمیری انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ ان کے اہل خانہ نے اقبال کشمیری کی صحت کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔

مزیدخبریں