مقبوضہ عرب اردن کے اسرائیل سے ا لحاق کا اعلان قابل مذمت ہے:عصمت اﷲ

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)جامعہ محمدیہ اہلحدیث گوجرانوالہ کے امیر عصمت اﷲ پہلوان ‘میاں عبدالرشید ‘محمد جمیل میر ‘شیخ شکیل احمد اور دیگر اراکین مجلس عاملہ نے مشترکہ بیان میں مقبوضہ عرب اردن کے اسرائیل سے ا لحاق کے اعلان کی مذمت کی ہے اور اسے اسرائیل کا جنگی جنون اور اس کے توسیع مندانہ عزائم کا عکاس قرار دیا کہ اسرائیل کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے اتحاد کا مظاہرہ کیا جائے اور ملکر ایسی پالیسیاں اختیار کی جائیں جن سے اسرائیل اپنے ارادوں سے باز آ جائے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...